پاکستان کے مستقبل کا معاشی منظرنامہ مستحکم سے منفی

موڈیز نے پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے کو مستحکم سے منفی کردیا

ویب ڈیسک: موڈیز جو معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارہ ہے نے پاکستان کے مستقبل کا معاشی منظر نامے کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت حال کو غیر مستحکم قرار دیا ہے۔موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری رکھی ہے اور آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ