خیبر پختونخوا کی پانچ جامعات میں نئے وائس چانسلرتعینات

پشاورٜ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی پانچ سرکاری جامعات میں نئے وائس چانسلر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹراحسن شیرکو یونیورسٹی آف سوات،پروفیسرڈاکٹرصفیہ احمد کوشہید بینظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاور، پروفیسر ڈاکٹرشفیق الرحمان کویونیورسٹی آف ہری پور ،پروفیسر محمد شہاب کوشہید بینظیر یونیورسٹی شرینگل اورپروفیسررشید احمد کویونیورسٹی آف مالاکنڈکاوائس چانسلرتعینات کیاگیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم