فائرنگ ایک شخص جاں بحق

پشاور ، نا معلوم موٹر سائیکل سوارکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور ( داود خان )گلبرگ پولیس سٹیشن کے حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے سواتی پاٹک پشاور کینٹ کے قریب ہلال ولد مسعود سکنہ گلبرگ پر فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا ، فائرنگ کے بعد مقامی لوگوں نے طبی امداد کیلئے مسعود کو ایل آر ایچ پشاور منتقل کر دیا،مریض نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ،مقامی پولیس ابھی تک واقعے کی وجہ معلوم کرنے میں ناکام ۔

مزید پڑھیں:  فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع