شانگلہ کےپہاڑوں پر لگی آگ بےقابو

شانگلہ کےپہاڑوں پر لگی آگ بےقابو،4 افراد جاں بحق

شانگلہ: (مشرق نیوز) تحصیل چکسیر علی جان کاپڑئی کے علاقے میں پہاڑوں پر لگی آگ بےقابو ہوکر آبادی تک پہنچ گئی۔ آگ کی زد میں آکر تین خواتین سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آتشزدگی سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو1122 مقامی آبادی کے تعاون سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ ریسکیو1122 کے مطابق آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں :   غیر قانونی چنگ چی سٹاپ سے اندرون شہر رش معمول بن گیا