ماہ جون میں وادی کالام کے پہاڑوں پر برف باری

ویب ڈیسک : جون کے مہینے میں سیاحتی وادی کالام کے پہاڑوں پر برف باری ہوئی، ہلکی برف باری سے موسم سردہوگیا جبکہ سیاحوں کی آمد کاسلسلہ تیز ہوگیا،سیاحوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں شدید گرمی ہے لیکن یہاں ہم سردی انجوائے کر رہے ہیں،انہوں نے دیگر شہریوں کو کہاکہ گرمی میں سردی کا مزہ لینا ہے تو وادی کالام کا رخ کریں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا