2378

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 80ہو گئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 80تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابقگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاںبحقہوئے . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1345 ہوگئی.صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 335 ہو گئی.پشاور کورونا کے نشانے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد جاںبحق ہوئے .

مزید پڑھیں:  پشاور، میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے، چترال میں تین پرچے ملتوی