ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس کے باعث احتساب عدالت میں اہم مقدمات مسلسل التوا کا شکار، رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کے دو ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی، سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریفرنس پر سماعت 9 جون تک ملتوی، سابق وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی کیخلاف دائر الگ رینٹل پاور ریفرنس پر بھی سماعت 9 جون تک ملتوی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments