646071 2725990 imran khan akhbar

وزیراعظم آج احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کا اجرا کرینگے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کا اجرا کرینگے .احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 9اپریل سے جاری ہے .اب تک پروگرام کے تحت 65ارب روپے سے زیادہ رقم تقسیم کی جا چکی ہے .پروگرام سے 54لاکھ 37ہزار سے زائد مستحقین فائدہ اٹھا چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  انگوراڈہ قومی دھرنے کی حمایت میں سیاسی جماعتیں بھی متحرک، ریلی نکالی