10fff6244f7c8747d8aeb547b5743921 XL

وفاقی وزیر سید امین الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔بدھ کو وزارت آئی ٹی آمد پر وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق کو وزارت کے سینئر افسران نے خوش آمدید کہا.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے