a1fba76f e74c 45da aecd 01a7982efd4b

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا بمقام ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد منعقد ہوا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے انہیں کورونا کے حوالے سے اب تک کی کارکردگی اورموجودہ صورت حال کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ، سپیکر صوبائی اسمبلی، انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ، سیکرٹری ہیلتھ، کمانڈر 19 ڈویژن، ڈی آئی جی ہزارہ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرایبٹ آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، ڈین/CEO ایوب میڈیکل کالج/ہسپتال، ڈی ایچ او ایبٹ آباد، MS ڈی ایچ کیو اوردیگر اعلی افسران نے شرکت کی.

مزید پڑھیں:  دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ