Test ranking

ٹیسٹ کیٹگری کی نئی رینکنگ جاری

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کیٹگری کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
آسٹریلیا کےلبوشین کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار، نیوزی لینڈ کے خلاف شاندفار پرفارمنس پرانگلش پلیئر جے روٹ دوسری پوزیشن پر آگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے۔ بولنگ رینکنگ میں بیٹ کمنز بدستور پہلے نمبر پرموجود ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی جس کے بعد شاہین آفریدی پانچویں نمبر پر چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر