پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، محمد حارث کا ڈیبیو

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی جانب سے نوجوان بیٹر محمد حارث ڈیبیو کر رہے ہیں، ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم بابر اعظم(کپتان)، شاداب خان(نائب کپتان)، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حارث رئوف، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی پر مشتمل ہو گی۔

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان
مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان