لیڈی ریڈنگ ہسپتال خرد برد

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بڑے پیمانے پر خرد برد کا انکشاف

ویب ڈیسک :پشاورمیں موجود صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں بھی کرپشن غبن اور احتیارات کے استعمالکھلے عام جاری و ساری ہے ۔ جس سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا رہا ہے،تعینات ڈایکٹر عہدے کیلئے نااہل ہیں ۔
زرائع رپورٹ کے مطابق پشاور ہسپتال میں 5کروڑ 45لاکھ روپے کرپشن کی تحقیقاتمکمل کر لئے گئے ۔تحقیقاتی رپورٹ میں ڈایکٹر اور ایو سی ایٹ ڈایکٹر عہدے کے لے نااہل قرار۔رپورٹ میں ڈایکٹربے قاعدگیوں کا بھی زمہ دار قرار دیا گیا ۔امراض قلب کیلے ای پی مشین گاںئنی وارڈ کیلے آپریشن تھیٹر میز اور ان لائن یو پی ایس کی خریداری میں بڑے پیمانے پر خردبردکی گیں ۔ہسپتال میں قل یو پی ایس کی ضرورت 30 تھی جو کہ200 خریدے گئے ،ان میں 70 اب بھی گودام میں پڑے ہیں ، جس میں مارکیٹ سروے کے بغیر خریداریکی گی اور منیجر فسیلٹی غیاث الدین نے ہسپتال کو 85 لاکھ کا ٹیکہ لگایا ۔
تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تحتققاتی انکوائری کرنے والے ممبران کو دھمکیاں بھی دی گی ،انکوائری رپورٹ کے مطابق ایم ائی ٹی رولز کے برعکس خریداری کی گی اور یو پی ایس کیلے صرف ایک کمپنی کے علاوہ تمام کمپنیوں کو نااہل قرار دے دیا گیا۔انکوائری رپورٹ میں ایوسی ایٹ ہسپتال ڈایکٹر طارق برکی کو ان تمام بے قاعدگیوں کا زمدار قرار دیاگیا ،کیونکہ انہوں کے پی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری رولز کی خلافورزی اور اپنے اختیارات سے تجاویز کرتے ہوے اپنے دستخط سے سب کچھ کیا گیا ہے ۔
ہسپتال ڈایکٹر ڈاکٹر ابرار خٹک کو انتظامی اور معاشی پر عہدے کیلئے نااہل قرار دیا گیا ،کیونکہ ڈایکٹر اپنے کام اور زمہ داروں سے بے خبر رہیں ،اس حوالے سے ہسپتال ترجمان عاصم نے رابط کرنے پر بتایا کہ یو پی ایس اور آپریشن تھیٹر مشین خریداری میں تمام قواعد وضوابط کا خیال رکھا گیا اور خریداری کی گی ہے انکوائری کمیٹی اور منجمنٹ کمیٹی کی شفارشات اور تجاویز میں کچھ غلط فہمیاں تھی جودور کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ