53bec65850fad

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ، 2 جوان شہید، 3 زخمی

میرانشاہ :سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ بم سے حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اھلکار شہید جبکہ 3 زخمی، شہید اور زخمی اھلکاروں کو مقامی ھسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  بالوں کے حوالے سے فرانسیسی پارلیمنٹ میں متنازعہ بل منظور