hqdefault 5

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلیے نمونہ حاصل کرلیا- وزیراعظم کے ذاتی معالج

ڈیسک رپورٹ:وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کا وڈیو پیغام، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلیے نمونہ حاصل کرلیا گیا ہے،نمونہ لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، چند گھنٹے لگیں گے جیسے ہی رزلٹ آیا تو آگاہ کریں گے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف