عامر لیاقت انتقال

رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت انتقال کر گئے

ویب ڈیسک :رکن قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ،عامر لیاقت کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔عامر لیاقت حسین کو ان کے گھر خدادا کالونی سے ایمبولینسز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہوں انکے ملازم نے انتقال کی خبر دے دی ۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی پرچم گرانے پر دھماکہ، اسرائیلی شہری زخمی