women fell into River

سیلفی لیتے وقت خاتون دریا برد ہوگئی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد تھانہ بکوٹ کی حدود کوہالہ کے سیاحتی مقام پر خاتون سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں جاگری۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون دریا کنارے سیلفی لینے پہچی تو بے قابو ہو کر دریا میں گر گئی۔ خاتون کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ملتان کی رہائشی خاتون سیر وتفریح کیلے ایبٹ آباد آئی ہوئی تھی۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دریا کنارے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں، حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ