ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس چلی گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس چلی گئی

پاکستان کے دورےپر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہو گئی، پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے صبح اسلام آباد پہنچی جہاں سے اس نے اپنے دیس کی اڑان بھری،ون ڈتے سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو کلین سوئب کا سامنا کرناپڑا

مزید پڑھیں:  چمپئنز ٹرافی کے حوالے سے قوم کو مایوس نہیں کریں گے، محسن نقوی

ملتان کے سخت گرم نے مہمان کھلاڑیوں کو خاصا پریشان کیا، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مضبوط حریف پاکستان کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرنے کی ہرممکن کوشش کی۔

مزید پڑھیں:  چیمپئنز ٹرافی:وزیراعظم نےچیئرمین پی سی بی کو اہم فیصلوں کااختیار دیدیا