KP budget 2022-23

خیبرپختونخوا کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ نے بجٹ 2022-23تجاویز کی منظوری دیدی
بجٹ تجاویز کی منظوری وزیر اعلی محمود خان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں دی گئی۔ صوبائی کابینہ نے مالی سال 2021-22کے نظر ثانی بجٹ کی بھی منظوری دیدی۔ کابینہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عدالتی امور میں مداخلت،6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط