5e6bfea872f5d

خیبر پختونخوا میں ابتک 10 ہزار 833 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے جاچکے ہیں

پشاور: صوبائ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق گزشتہ روز صوبے بھر میں 833 ٹیسٹ کئیے گئے جو کے اب تک کا سب سے بڑا ٹیسٹ کاونٹ ہے. گزشتہ پانچ روز سے صوبے بھر میں 701 ٹیسٹ روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں.

مزید پڑھیں:  جج ہمایون دلاور نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر چیلنج کر دیا