ڈالر کی پیش قدمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی جاری

ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
انٹربینک میں ڈالرمزید ایک روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 207 روپے 52 پیسے پر جا پہنچا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 سے 211 میں فروخت ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی