فیروز خان

خود پر یقین کامیانی کی ضمانت ہے. فیروز خان

ویب ڈیسک : اداکار فیروز خان نے کہا کہ خود پر یقین کامیانی کی ضمانت ہے۔

انہوںنے مداحوں کے نام سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ شوبز کی کئی شخصیات ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے تنقید کی لیکن انہوں نے اپنے کام کے ذریعے خود کو منوایا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی کو اپنے بارے میں ثابت کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کے لیے تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے خود کو منوانا چاہیے۔

مزید پڑھیں:  فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت