BDU

بنوں میں بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

ویب ڈیسک: بنوں کا علاقہ امیر تباہی سے بچ گیا، بروقت کارروائی اور اطلاع پر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ پلاسٹک بالٹی میں خود ساختہ آئی ای ڈی پڑی تھی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے انتہائی مہارت سے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا جس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، سوشل میڈیا پر منفی مواد کی تشہیر، مشعال اعظم ایڈووکیٹ 20 اپریل کو طلب