کوہاٹ میں 2 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد

کوہاٹ میں 2 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقے نصرت خیل میں 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

مقتولین کی شناخت عبدالمجید اور زبیر کے نام سے ہوئی ہے ۔ دونوں نشے کے عادے تھے جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ مقتول عبدالمجید نصرف خیل اور زبیر کاغزئی کا رہائشی تھا۔

مزید دیکھیں :   کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے سفیر مقرر