ضلع خیبر

ضلع خیبر میں پک اپ الٹنے سے 11 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں تیز رفتاری کے باعث مسافر پک اپ الٹنے سے 11 افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں علاج معالجے کے لیے ڈوگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

مزید پڑھیں:  چاول کی کھیپ میں کیڑے کی نشاندہی، روس کا پاکستان کو انتباہ جاری