صبور علی

صبور علی نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آگئیں

ہمیشہ سے خوبصورت صبور علی کو اکثر فیشن کے کچھ مشہور ٹرینڈز میں دیکھا جاتا ہے۔ اس بار، صبور علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر "اوکے پاکستان” کے لیے اپنے تازہ ترین شوٹ کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔ صبور کو اپنے حالیہ شوٹ میں کچھ جدید، لیکن انتہائی وضع دار مغربی لباس پہنتے ہوئے دیکھا گیا۔ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں!

مزید پڑھیں:  دبئی کی شہزادی نے طلاق پرفیوم لانچ کر دیا

سوشل میڈیا پر تصویریں آنے کے فوراً بعد، مداح  باز نہیں آئے اور صبور کو اس کے حالیہ فوٹو شوٹ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ مداحوں  نے صبور کو ایسا گہرا میک اپ کرنے پر ٹرول کیا جس نے اس کی اصلی خصوصیات کو بھی بدل دیا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ سعدیہ امام کا اپنی شادی پر کسی اور کا جوڑا پہننے کا انکشاف