پشاور: محمکہ صحت خیبر پختونخوا کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 نئے کیسز سامنے آگئے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، صوبے بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہوکر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 83 ہوگئ، خیبر پختونخوا میں اب تک صحت یاب ہونے افراد کی تعداد 414 ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments