پشاور:ضلعی انتظامیہ نے مساجد میں نمازیوں کے لئے طریقہ کار و احکامات جاری ، ضلعی انتظامیہ نے اب احکامات کو یقینی بنانے کےلئے مساجد کارُخ کرلیا ، مساجد کے دروازوں اور ستونوں پر نماز پڑھنے کا طریقہ وضع کر لیا اور مساجد میں نمازیوں کی گنجائش کا فارمولا بھی آویزاں کر دیا گیا،
حکومتی احکامات کو یقینی بنائے کی ذمہ داری امام مسجد پر عائد،اعلامیہ ، ہر مسجد کے باہر پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی کے پابند بنا دیے گئے ہیں۔