ناروے میں مسلح حملے میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ویب ڈیسک: ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ ناروے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہیں۔ ناروے حکام کے مطابق ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جسے اس واقعے کا واحد مجرم تصور کیا جاتا ہے۔ تاحال حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد