شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں آپریشن،4 دہشتگرد مارےگئے

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن کیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بربریت جاری‘شہید فلسطینیوں کی تعداد17ہزار متجاوز

آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں4 دہشتگرد مارے گئے۔ آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، معاشرے کی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا اعادہ