رہزن گروہ سرگرم

مویشی منڈیوں کے قریب رہزن گروہ سرگرم

پشاور(جنرل رپورٹر)عیدالاضحی قریب آتے ہی مال منڈیوں کے قریب رہزن بھی سرگرم ہوگئے ہیں ،آ فریدی گڑ ھی ما ل منڈی کے قریب 2دوستو ں سے اسلحہ کی نو ک پر 4لاکھ 50ہزار کی نقدی اور مو با ئل فونز چھین لئے گئے۔

واقعا ت کے مطا بق ثمین ولد محمد زمین عمر 21سال سکنہ دوران پو ر نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوست کیسا تھ آ فر یدی گڑ ھی میں ما ل مو یشی منڈی کے قریب کھڑا تھا کہ 2نامعلو م مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار رہزنو ں نے ان سے اسلحہ کی نو ک پرساڑھے 4لاکھ رو پے اور 2عدد مو با ئل فونز چھین لئے جبکہ مزاحمت پر ان پرفائر نگ کر دی جس وہ زخمی ہو گیا جنہیں مقا می لو گو ں نے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ نامعلوم رہزن فرارہوگئے ۔

مزید پڑھیں:  اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ