download 52

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہورہاہے

کراچی: رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو رہا ہے جس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی