مینز سینٹرل کنٹریکٹ

پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ میں میچ فیس میں کتنا اضافہ کیا گیا؟

مالی سال 23-2022 کے لیے مینز سینٹرل کنٹریکٹ میں کیا گیا اضافہ مندرجہ ذیل ہے:
تینوں طرز کی کرکٹ کی میچ فیس میں 10 فیصد اضافہ
نان پلیئنگ پلیئرز کی میچ فیس میں 50 سے 70 فیصد تک اضافہ
کپتان کے لیے خصوصی الائونس بھی متعارف کروادیا گیا
ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت ایلیٹ کھلاڑیوں کے لیے خصوصی رقم مختص کردی گئی تاکہ وہ مکمل فٹ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کے لیے دستیاب رہیں

مزید پڑھیں:  قومی کرکٹ ٹیم 5سال بعد آئرلینڈ کا دورہ کرے گی