پشاو: مسجد قاسم علی خان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں
انتظامیہ مسجد قاسم علی خان کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر اجلاس میں محدود افراد کی شرکت بنائی گئی ہے ،ٹیلی فون پر موصول شہادتوں کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا،چاند دیکھنے کی صورت میں عوام فون پر رابطہ کریں،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments