یوم آزادی پرامریکی

یوم آزادی پرامریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی عوام اورحکومت کو یوم آزادی پرمبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ یوم آزادی پرامریکی عوام اورحکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:  حلف برداری، حکومت جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلائے، ڈاکٹر عباد اللہ

وزیراعظم نے مزید کہا کہ میری حکومت تجارت اورسرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں امریکا سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہرسطح پر روابط قائم کرنے کی خواہاں ہے۔

مزید پڑھیں:  یوٹیلیٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ