مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں غلط ہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا موخر ہونے کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی تخت بھائی کے 15عہدیداروں کی بنیادی رکنیت ختم

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ انسداد کرپشن قانون کی وجہ سے آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا موخر ہونے کی خبریں غلط ہیں، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔آئی ایم ایف پروگرام اپنے ٹریک پر چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کے اندر دہشت گردی میں افغان سرزمین کا استعمال جاری