علن فقیر

علن فقیر کو کی 22ویں برسی پیر کو منائی جا رہی

معروف لوک گلوکار علن فقیر کو کی 22ویں برسی پیر کو منائی جا رہی ہے۔

علان فقیر سندھ کے ضلع جامشورو کے گاؤں آمڑی میں 1932 میں پیدا ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

ان کے گیت بنیادی طور پر ممتاز صوفی سندھی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری پر مبنی تھے۔

انہیں ان کی منفرد گائیکی پر 1980 میں صدر کے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

علن فقیر کا انتقال آج ہی کے دن 2000 میں ہوا اور انہیں سندھ یونیورسٹی جامشورو کے قریب سپرد خاک کیا گیا۔