قومی ٹیسٹ سکواڈ ٹیسٹ

قومی ٹیسٹ سکواڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے کولمبو پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی ہے، قومی ٹیسٹ سکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا جہاں سے وہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائیگی

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان

پہلا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جولائی تک گال میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں شیڈول ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا میں پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات