دیربالا میں گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: دیربالا کے علاقے طورمنگ دیر پائین میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔
متاثرہ افراد عید کے موقع پر رشتہ داروں کے ہاں جا رہے تھے راستے میں گھاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق اپر دیر الماس سے ہے جنہیں آبائی علاقے میں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی