پاکستانی سپنرمحمد نواز

پاکستانی سپنرمحمد نواز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں پہلی بار پانچ وکٹیں لینے میں کامیاب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر محمد نواز جو اپنے کیریئر کا چوتھا ٹیسٹ میچ سری لنکا کیخلاف گال میں کھیل رہے ہیں نے ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پہلی بار پانچ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے، محمد نواز نے سری لنکا کے کپتان دیموتھ کورنارتنے، کوسن راجیتھا ، انجیلو میتھوز، نیروشان اور رمیش مینڈس کو پویلین کا راستہ دکھایا، محمد نواز اس سے قبل اننگز میں چار وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20، شاہین کیویز پر جھپٹنے کیلئَے تیار، میدان آج سجے گا