افغانی بیف تکہ بوٹی

افغانی بیف تکہ بوٹی

بیف ایک کلو ۔ صاف کرکے بوٹیاں بنا لیں
نمک حسب ضرورت
پیاز اور لہسن کا رس ایک کپ
تیل 2 چمچ
ترکیب:
ایک بول میں بوٹیاں ڈال کر نمک ، تیل ، پیاز اور لہسن کا رس ملا کر اچھی طرح مکس کرکے تقریبا 2 گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں ۔ 2 گھنٹوں بعد سیخوں پر چڑھا دیں اور کوئلوں پر بران ہونے تک سینک لیں، افغانی تکہ بوٹی میں کوئی مصالحے نہیں ہوتی یہ نمکین بوٹی بہت مزیدار ہوتی ہے،آپ اگر اپنی مرضی کی مطابق مصالحہ ڈالنا چاہتے ہیں تو آپ ڈال سکتے ہیں

مزید پڑھیں:  پشاور بی آر ٹی سکینڈل: ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد