صدر مملکت

صدر مملکت نے نئی حکومت کام مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں، نئی حکومت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کو بھی کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی حکومت بنائیں جو عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ انہیوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ جمہوریت مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دے سکتے۔

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر