اولمپیئن منظور جونیئر

اولمپیئن منظور جونیئر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کے چیئرمین بن گئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج اور ملک بھر سے بہترین ٹیلنٹ کی سیلیکشن کے حوالےسے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کام کرنے کی ہدایت جاری کردیں.جبکہ سیلیکشن کمیٹی کے ممبران بدستور اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے.

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا