انٹربینک میں امریکی ڈالر بےقابو، 236 روپے پر ٹریڈ

ویب ڈیسک: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 235 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 238 سے 239 روپے میں فروخت ہو رہاہے۔
واضح رہے موجودہ دور حکومت میں ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل: سیلاب کے باعث پاک افغان شاہراہ بند ،پانی گھروں میں داخل