کامن ویلتھ گیمز باکسر الیاس حسین نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی

کامن ویلتھ گیمز،باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی۔ پاکستان کے الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو ہرا دیا۔ 57 کلوگرام فائٹ میں الیاس حسین نے دوسرے راونڈ میں موکھوٹو کو ناک کردیا۔سکواش ایونٹ میں ویمن اسکواش کھلاڑی آمنہ فیاض کو ملائشیا کی رچی آرنلڈ نے شکست دے دی۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا