تخت بھائی

تخت بھائی میں کمرےکی چھت گر گئی،3 خواتین جاں بحق

ویب ڈیسک: تخت بھائی کےعلاقے مدے بابا سپینہ تھانہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 خواتین جاں بحق اور خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہو گئے۔
تخت بھائی تخت بھائی کےعلاقے مدے بابا سپینہ تھانہ موسلادھار بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، واقعے میں ایک ہی خاندان کی3 خواتین جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 بچے زخمی ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ملبے دبے زخمی افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں میں ایک بچی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور ایران کا دہشت گرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ