پشاورمیں20کلوآٹے کاتھیلا150روپے

پشاورمیں20کلوآٹے کاتھیلا150روپے تک مہنگا

ویب ڈیسک :پشاور میں20کلو آٹے کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران ڈیڑھ سو روپے تک مہنگا ہوگیا۔20کلو مکس آٹے کا تھیلا 1800سے بڑھ کر1950روپے جبکہ فائن آٹا1900روپے سے بڑھ کر2050روپے کا ہوگیا۔
صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب سے آٹے کی ترسیل پرپاپندی سے قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے، پنجاب کی فلور ملز نے ذخیرہ اندوزی کی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  رواں سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے 8ہزار ارب روپے درکار ہیں،احسن اقبال