کامن ویلتھ گیمز،

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز سے پاکستان کیلئے شاندار خبر یہ ہے کہ پاکستان کے باکسر الیاس حسین نے فیدرویٹ  کے  کوارٹر فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان کے باکسر الیاس حسین کا پری کوارٹر فائنل میچ میں مقابلہ  ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر انتھونی جوزف سے تھا جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کی ہے، اب کوارٹر فائنل میں ان کا ٹکرائو نادرن آئرلینڈ کے باکسر کیساتھ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر