‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا. ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا.روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دوبئی میں ان ایکشن ہونگے.مجموعی طور پر ایشیاکپ میں 13 میچزز کھیلے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر