Ayeza Khan and Ayesha Khan in Ramadan Show 6

عائزہ خان کا رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کیلئے خوبصورت دعا

ویب ڈسک : عائزہ خان نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کیلئے خوبصورت دعا کی ہے ،

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت دعا کی ہے کہ ﷲ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ ہمارے بڑوں کا سایہ ہمیشہ ہم پر اسی طرح قائم رکھے۔ جو بیمار ہیں ان کو صحت دے اور ہم پر رحم کرے، بےشک ﷲ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں سن رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

عائزہ خان نے اپنے پیغام کے ساتھ ماہ رمضان کے چاند کی تصویر بھی شیئر کی۔ ان کے پیغام کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا جبکہ ہزاروں لوگوں نے انہیں جوابات بھی دیئے۔ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا سے انسانوں کی اموات 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن